
DC Lahore Official
February 25, 2025 at 01:02 PM
تجاوزات سے پاک شہر ہر شہری کا بنیادی حق ہے، تجاوزات قائم کرنا ایک سنگین جرم ہے، پیدل چلنے والوں کی حق تلفی سے لیکر ایمبولینس کا راستہ روکنے تک یہ تجاوزات بے شمار مشکلات پیدا کرنے کا سبب ہیں
شہر میں منظم اور نتیجہ خیز تجاوزات کے مستقل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، ذمے دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور اپنے آس پاس نظر دہرائے،کہی آپ تجاوزات قائم کرنے والے عناصرِ میں شامل تو نہیں؟ اگر آپ ازخود تجاوزات کا سبب بن رہے ہیں تو اپنے لئے مشکل کھڑی نا کریں خود ہی تجاوزات ہٹالیں اور قانونی کارروائی سے محفوظ رہیں
#lahore #encroachment #citizen #rights #togetherstronger #togetherwecan
❤️
1