DC Lahore Official
DC Lahore Official
February 26, 2025 at 11:18 AM
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا گورنمنٹ ہائی اسکول ہیئر کا اچانک دورہ۔انتظامی امور، تدریسی معیار اور دیگر بنیادی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اسکول پرنسپل سے نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے، تعلیمی شعور اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی اور دیگر بنیادی سہولیات کی بہتری یقینی بنانے کی ہدایت۔ طلباء سے نصابی سرگرمیوں سے متعلق سوالات کیے گئے اور دی جانے والی سہولیات کے بارے میں پوچھا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ . . . #lahoredistrictadministration #qualityeducation #betterschools #future

Comments