
DC Lahore Official
February 27, 2025 at 05:37 AM
رمضان المبارک کی آمد، ضلعی انتظامیہ لاہور کے حتمی اقدامات جاری!
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر رمضان بازاروں اور سہولت سٹالز کی تیاری مکمل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شعجین وسترو کی میڈیا سے گفتگو۔
• 10 ماڈل بازاروں میں رمضان سہولت سٹالز قائم کیے جا رہے ہیں۔
• آٹا، چینی، دالیں اور دیگر اشیاء خوردونوش کنٹرولڈ نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔
• ہر ماڈل بازار میں اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک رہیں گے۔
• 75 مائیکرونز کے شاپنگ بیگز کا استعمال یقینی بنایا جائے گا۔
• شہریوں کو معیاری اور سستی اشیاء کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ لاہور رمضان المبارک میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے متحرک ہے۔
.
.
.
#ramadanbazaar #lahoreadministration
#dc_lahore #ramadanrelief #publicservice #affordableprices #qualityfood #pricecontrol
#modelbazaar #cminitiatives
