
DC Lahore Official
February 28, 2025 at 06:08 AM
کلین لاہور مشن – ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا فیلڈ وزٹ، صفائی و نکاسی آب کے اقدامات کا جائزہ
تحصیل کینٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ، برکی روڈ اور ملحقہ آبادیوں میں بارش کے بعد کی صورتحال، صفائی، تجاوزات اور دیگر مونسپل سروسز کا جائزہ لیا۔
ڈی سی لاہور کی اہم ہدایات:
✅ نکاسی آب: واسا حکام سورنگ پوائنٹس پر نکاسی آب کے عمل کو فوری مکمل کریں۔
✅ صفائی انتظامات: ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز فیلڈ میں متحرک رہیں، مرکزی شاہراہوں، فٹ پاتھ اور گلی محلوں میں صفائی یقینی بنائی جائے۔
✅ انسداد تجاوزات: تجاوزات مافیا کے خلاف سخت کارروائی، غیرقانونی جھگیوں اور رہائشی علاقوں میں مویشیوں کی فوری کلیئرنس کی ہدایت۔
لاہور کی خوبصورتی اور شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔شہر کی صفائی اور نکاسی آب کے اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی!
.
.
.
#lahoredistrictadministration #zerotolerance
#cleanlahore #encroachmentfree #rain #cminitiatives #publicfacilities