DC Lahore Official
DC Lahore Official
March 1, 2025 at 07:56 AM
محفوظ معاشرہ، ہم سب کی ذمہ داری! یکم مارچ، عالمی یومِ شہری دفاع کے موقع پر عہد کریں کہ شہری دفاع کی تربیت حاصل کرکے خود کو اور دوسروں کو محفوظ بنائیں۔ہنگامی صورتحال، آگ سے بچاؤ اور ابتدائی طبی امداد کی مہارتیں سیکھیں اور ایک محفوظ معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔ اگر آپ کو کوئی مشکوک سرگرمی یا چیز نظر آئے تو فوری اطلاع دیں: 📞 042-99212111 | 042-99210630 . . . #civildefenseday #safesociety #civildefenselahore #safetyservicesacrifice
Image from DC Lahore Official: محفوظ معاشرہ، ہم سب کی ذمہ داری!  یکم مارچ، عالمی یومِ شہری دفاع کے مو...

Comments