DC Lahore Official
DC Lahore Official
March 1, 2025 at 08:49 AM
کھلی کچہری! ڈی سی آفس لاہور میں عوامی خدمت کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے شہریوں کے مسائل سنے۔ کھلی کچہری میں ریونیو اور دیگر مسائل پر لوگوں کی درخواستیں وصول کی جارہی ہیں، جن پر فوری کارروائی کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے گئے۔ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کو ایک ہی چھت تلے ان کے مسائل کا فوری حل فراہم کرنا ہے، تاکہ شہریوں کو بروقت ریلیف مل سکے۔ . . . #lahoredistrictadministration #complaintsresolved #opencourt #publicfacilities
Image from DC Lahore Official: کھلی کچہری!  ڈی سی آفس لاہور میں عوامی خدمت کے تحت کھلی کچہری کا انعقا...

Comments