
DC Lahore Official
March 1, 2025 at 10:17 AM
شہر کے تمام ماڈل بازاروں میں سہولت بازار اور چینی سیل پوائنٹس مکمل طور پر فعال!
ماڈل بازاروں میں عوام کے لیے آٹا، چینی، دالیں، سبزیاں، پھل اور دیگر اشیائے خوردونوش مناسب داموں پر دستیاب ہیں، تاکہ رمضان المبارک میں شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جا سکے۔
کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0308-0800222
یا ڈی سی آفس کنٹرول نمبر پر واٹس ایپ کریں :
0307-0002345
ضلعی انتظامیہ لاہور – عوام کی سہولت اور بچت کے لیے کوشاں!
.
.
.
#lahoredistrictadministration
#publicfacilitation #ramzan2025 #reliefforpeople
