
DC Lahore Official
March 1, 2025 at 04:22 PM
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا ماڈل بازار شیر شاہ کالونی کا دورہ، رمضان سہولت سٹالز پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا گیا۔شہریوں کو سبسڈائزڈ نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات۔
.
.
.
#lahoredistrictadministration
#ramzanmubarak #ramzan2025
#publicfacilities #cminitiatives