✍️مختصر اچھے الفاظ📚
February 3, 2025 at 08:48 AM
*میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں*
*جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا*
*میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں*
*جن کے اندر انسان نہیں ہوتا*
*🍃🌹سید علی شاہ🌹🍃*
👍
🖤
3