
✍️مختصر اچھے الفاظ📚
414 subscribers
About ✍️مختصر اچھے الفاظ📚
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *اس چینل میں صرف مختصر اچھے الفاظ سینڈ کیے جاٸیں گے ہماری پوسٹ پڑھ کے اپکے علم میں اضافہ ہو گا اور اس پہ عمل کر کے اپکی لاٸف کو چار چاند لگ جاٸیں گے* *🌹ان شاء اللّٰه عزوجل🌹* SYED ALI SHAH: 03462181257
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*جو کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔ ❤️ 💯* Agree ❤️

*بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو *بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو *"کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے💯❤️🥀 agree react ❤️

"____ گھر والے بچوں کی خوشیاں مار کر رشتہ دار خوش کر کے کتنے اطمینان سے کہہ دیتے ہیں ____، "الحمدللہ فرض ادا ہو گیا ہے۔!"😢💔😔 agree ? Yes 😔 No ❤️

*میں نے ایک ایسے شخص کے لیے اپنی عید خراب کی جو دوسروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہا ہے☺️💔

کااااش۔۔۔!! ہم بھی اُن پرندوں کی مانند ہوتے ، جب کسی کی یاد آتی تو بس اُڑ کر اُس جگہ چلے جاتے جہاں دل چاہتا۔ اور اگر موجودہ جگہ ہمیں بےچین کرتی ، تو فوراً کسی اور مقام کی طرف پرواز کر جاتے۔ نہ کوئی سرحدیں ہوتیں ، جو ہمیں ہمارے محبوب سے جدا کرتیں نہ کوئی ایسی جگہیں ہوتیں جن کی زیارت ہمارے لیے نا ممکن ہوتی۔ جب دل کرتا مکّہ مکرمہ "مدینہ منوره" کی حاضری لگا آتے۔♥️🥀 If Agree React ❤️

💔 *دل پر تیر لگا ہے… اور آج بھی لہو رکتا نہیں* 😞 تم نے تو صرف چھوڑا، ہم نے تو خود کو ہی کھو دیا۔

*زندگی کہ آدھے غم تو انسان ____❣️🙂 *دوسروں پر بھروسہ کر کہ خریدتا ہے💯💔😔 Agree? Yes 😔 No 🙏

*" بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا! ۔ " 💔🙂* * ✍🏻🩵💫*

*جیسے ایک چیونٹی سمندر کو نہیں سمجھ سکتی اسی طرح انسان اللہ تعالیٰ کے راز افعال کام اور قانون کو نہیں جان سکتا.💯❤️🥀 Agree ❤️

*خـوشی جھـونپـڑی یـا محـل ڪـی محـتاج نہیـں ہـوتی یــہ اللہ ڪــی وہ عطـا ہــــؔــ͜ـــے* *جــو وہ اپنـے خـوشــں نصـیب بنــدوں ڪـوجــس حـــال میـں چـاہـے عــطا ڪـر دیتــــا ہـــؔــ͜ـــے•* *الـلّٰـــه آپـــــ سـبــــــ ڪـا دامــن ہمیـشـــہ خـوشیــوں ســے بھــرا رڪهـــؔــ͜ـــے* *آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ* *🍃🌹سید علی شاہ🌹🍃* ••••••••••••••• 💜🍃🌟 *🕊️⃝🌸𓆩🩷⃝🧸*