✍️مختصر اچھے الفاظ📚
✍️مختصر اچھے الفاظ📚
February 4, 2025 at 10:44 AM
*دل چاہتا ہے کہ* *الله کے نام ایک خالی خط لکھوں* *پھر اس کاغذ کو پوسٹ کر دوں* *جس کے آخر پہ صرف یہ لکھا ہو* *یا اللہ آپ تو سب جانتے ہیں نا پھر یہ سب ؟؟ 🥹💔* *🍃🌹سید علی شاہ🌹🍃*
Image from ✍️مختصر اچھے الفاظ📚: *دل چاہتا ہے کہ*   *الله کے نام ایک خالی خط لکھوں*   *پھر اس کاغذ کو پ...
❤️ 👍 😢 5

Comments