•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
February 23, 2025 at 05:41 PM
اور تم جانتے بھی ھو کہ بدبختی کیا ھے؟ کہ تم ساری زندگی نیک اعمال کرتے رھو اور تمھیں اس کا ثواب نہ ملے!! جانتے ھو کیوں؟ کیوں کہ تم نے لوگوں کے حقوق بہت مارے ھوں گے، نا انصافیاں کی ھوں گی، لوگوں پہ گھٹیا الزام لگائے ھوں گے، یہ ھے بدبختی کہ ساری عبادتیں کر کے بھی تم اللہ سے خالی ھاتھ ملو۔تم محروم رھو۔
Image from •┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•: اور تم جانتے بھی ھو کہ بدبختی کیا ھے؟  کہ تم ساری زندگی نیک اعمال کرتے...
❤️ 💯 3

Comments