
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
313 subscribers
About •┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
*•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•* *آپ کے شرعی سوالات کے جوابات، دعوتِ اسلامی کی اپ ڈیٹس اور اصلاحی پیغامات پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے* *صدقہ جاریہ کے طور پر ثواب کی نیت سے خود بھی فالو کریں اور ثواب جاریہ کے لئے اپنے دوست احباب کو بھی بھیج دیں* https://www۔dawateislami.net *•┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•* https://whatsapp.com/channel/0029Va7zlPQ9cDDd312JjF2r *فیس بُک پیج* *Facebook Page* *صراط مستقیم* *(WhatsApp Channel Chief Admin)* *(واٹس ایپ چینل چیف ایڈمن)* https://www.facebook.com/AllahDakhRhaHy *فیس بُک گروپ* *Facebook Group* *صراط مستقیم* https://facebook.com/groups/1987735614718119/ *مانیٹر* *Monitor* *صراط مستقیم* https://www.facebook.com/abid.ali.53019 & https://www.facebook.com/share/19Eay8bvCZ/
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*آیتُ الکرسی قرآنِ مجید کی سب سے عظیم آیت ہے۔(صحیح مسلم )* *جوسوتے وقت آیتُ الکرسی پڑھے تو صبح تک اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے گا اور شیطان ا س کے قریب نہ آسکے گا۔(صحیح بخاری)* *نمازوں کے بعد آیتُ الکرسی پڑھنے پر جنت کی بشارت ہے۔ رات کو سوتے وقت پڑھنے پر اپنے اور پڑوسیوں کے گھروں کی حفاظت کی بشارت ہے۔(شعب الایمان)*

18 ذوالحجہ - یوم شہادت حضرت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ #SobanAttari


*Happy Father's Day* مجھ سمیت جن کے والد صاحب اس دنیا سے چلے گئے ہیں اللہ پاک ان سب کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین اور جن کے والد صاحب زندہ حیات ہیں اللہ پاک ان کی عمر دراز فرمائے اللہ پاک والدین کا سایہ ہمشہ قائم دائم رکھے ۔


https://www.youtube.com/live/x6xCKpHrkmg?feature=shared اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ مدنی مذاکرہ میں شامل ہو جائیے

*کھونے کی عادت پڑجائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں!*


*راہ خدا کی منت والی رقم خاندان کی کسی لڑکی کو دینا کیسا؟*


*آج کی حدیث شریف* *18 ذوالحجہ شریف 1446ھ* *15 جون 2025 اتوار*
