•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
February 24, 2025 at 02:31 AM
اگر تمہارے دل کی کوئی خواہش پوری نہیں ہو رہی، تو مایوس نہ ہونا، شاید وہ چیز تمہارے حق میں بہتر نہیں، یا شاید تمہیں اس سے کہیں زیادہ بہتر عطا کیا جائے گا۔ اللہ وہی دے گا جو تمہارے لیے بہترین ہوگا، بس اس پر بھروسہ رکھو، اس کی رحمت پر یقین رکھو، اور دعا کے ہاتھ کبھی خالی نہ رکھو۔ وہ رب بڑا کریم ہے، وہ خالی جھولیاں نہیں لوٹایا کرتا.