•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
February 24, 2025 at 02:34 AM
صبر وہ چراغ ہے جو اندھیروں میں جلتا ہے۔
یہ وہ خاموشی ہے جو تقدیر پر یقین سے لبریز ہوتی ہے۔
دھوپ کتنی ہی تیز کیوں نہ ہو، صبر کا سایہ ہمیشہ ٹھنڈا رہتا ہے۔
یہ آنکھوں میں قید وہ دعا ہے جو وقت آنے پر رنگ لاتی ہے۔
صبر کرنے والے کے حصے میں ہمیشہ بہترین لکھا جاتا ہے۔
❤️
1