
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
February 24, 2025 at 12:06 PM
اللہ دیکھ رہا ہے
یہ صرف الفاظ ہی نہیں ہیں
کسی بے بس کے لیے امید ہے
کسی پریشان کے لیے خوشی ہے
کسی اکیلے کے لیے ساتھ ہے
کسی روتے کے لیے آس ہے
کسی گمراہ کے لیے تاکید ہے
کسی ظالم کے لیے دھمکی ہے
بعض اوقات ہم کسی درد میں شدت سے روتے ہیں
اچانک چپ ہو جاتے ہیں
کیونکہ کوئی اندر سے دلاسہ دیتا ہے کہ
لَآ تَحزَن إنَّ اللہ مَعَنَا
غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے
_______________
❤️
4