•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
February 24, 2025 at 05:13 PM
#موسم_کی_صورتحال. مغربی بارشوں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے آج رات اور کل صبح بلوچستان خیبر پختون خواہ کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پنجاب کے وسطی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے اس دوران پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ہے اس دوران آج رات اور کل صبح جنوبی پنجاب کے بھی کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس میں ڈیرہ غازی خان ، لیہ ، کوٹ ادو ، تونسہ شریف ، مظفر گڑھ ، ملتان ، شامل ہے ان علاقوں میں کہیں کہیں پر ہلکی بارش کا امکان ہے بارش کا یہ سلسلہ بدھ رات تک جاری رہے گا۔ مغربی بارشوں کا ایک اور سلسلہ 27 فروری سے شروع ہوگا جس کے نتیجے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے تفصیلات بعد میں دی جائیں گی۔ بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔
❤️ 1

Comments