•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
February 25, 2025 at 02:36 AM
بے شک، صبر کرنے والے اللہ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی دعاؤں کا جواب عرش سے دیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنی خاص رحمت اور سکون عطا فرماتا ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے اللہ آپ کی بے بسی سے واقف نہیں ہے؟ وہ سب جانتا ہے۔ یقین رکھو اور صبر کرو، یہ اذیت بھرے دن بھی گزر جائیں گے کیونکہ خوشخبری کی نوید تو بلا شبہ صبر کرنے والوں کو ہی سنائی گئی ہے۔ اللہ سے مانگنا کبھی مت چھوڑنا، اُس نے تو ابلیس کو بھی عطا کیا جو اس نے مانگا۔ تم چاہے خود کو کتنا ہی گنہگار کیوں نہ سمجھو، اللہ کو پکارنا مت چھوڑنا۔ 💯
Image from •┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈•   •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•: بے شک، صبر کرنے والے اللہ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی د...
❤️ 2

Comments