•┈•┈•⊰✿ صراط مستقیم ✿⊱•┈•┈• •┈•┈•⊰✿ Diect Path ✿⊱•┈•┈•
February 25, 2025 at 03:54 AM
اللہ کی محبت اتنی خالص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سرجھکا کر بیٹھا رہے ، کچھ نا بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو سمجھا دیا کہ میرے بندے نا امید مت ہو ، میں ہوں نا سب ٹھیک کر دوں گا ۔ 🩷🌸🤍
❤️
6