بزم ادب
February 18, 2025 at 10:04 AM
عجز و نیاز سے تو وہ آیا نہ راہ پر
دامن کو اس کے آج ۔ حریفانہ کھینچیے
اسد اللہ خاں غالب