
بزم ادب
February 25, 2025 at 05:16 AM
فقیہہ شہر سے مے کا جواز کیا پوچھیں
کہ چاندنی کو بھی حضرت حرام کہتے ہیں
فیض احمد فیض
❤️
1