صراط المستقیم
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 16, 2025 at 03:08 PM
                               
                            
                        
                            💦 *`علم اور عمر رضی اللہ عنہ!`*
> *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، میں سویا ہوا تھا کہ میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا اور میں نے اس میں سے پیا ، یہاں تک کہ میں نے سیرابی کا اثر اپنے اطراف میں نمایاں دیکھا ۔ پھر میں نے اس کا بچا ہوا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیا جو صحابہ وہاں موجود تھے ، انہوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ (ﷺ) ! آپ نے اس کی تعبیر کیا لی ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ علم مراد ہے ۔*
 *📗«صحیح بخاری-7007»*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        12