صراط المستقیم WhatsApp Channel

صراط المستقیم

801 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:10:45 AM
❤️ 2
Video
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:09:19 AM

*بیشک راتوں میں سخت رات قبر کی رات ہے اور دنوں میں سخت دن قیامت کا دن ہے۔ الله اس رات اور دن میں ہم سب پر رحم فرمائے اور اس رات کو ہماری پرسکون ترین رات اور اس دن کو ہمارا خوبصورت ترین دن بنادے آمین۔*

❤️ 5
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:15:34 AM
Post image
❤️ 2
Image
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:15:33 AM
Post image
❤️ 2
Image
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:09:06 AM

*اے شہ رگ سے بھی قریب "اللہ" میں تیری مصلحتیں، سمجھنے سے قاصر ہوں۔۔۔* *پس تو میرے لیے جلد از جلد ہر معاملے میں بہترین انتظام فرما دے۔* 🥹🍃

❤️ 🤲 4
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:15:33 AM
Post image
❤️ 2
Image
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:26:38 AM

ہماری زندگی اتنی ہے جیسے پلک جھپکی ہو اور زندگی ختم! امام ابن معین فرماتے ہیں: ’’نؤمل أن نبقی طويلا وإنما … نعد من الأيام طرفا وأنفاسا‘‘ اُمید تو یہی کی جاتی ہے کہ ہم لمبی زندگی پائیں گے، حالانکہ ہمارے دن تو محض ایک نگاہ اور چند سانسوں کے سوا کچھ نہیں! (المشیخۃ البغدادیۃ لابی طاھر السلفی: 1/ 400 رقم: 902 وسندہ صحیح)

❤️ 👍 5
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:15:34 AM
Post image
❤️ 1
Image
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:09:09 AM

`"إنَّ المرءَ إذا حَزن،` `استدعى كُلَّ أحزانهِ السابقة،` `كأنَّ حُزنًا واحدًا لا يكفيه!"`🍃 "جب انسان غمگین ہوتا ہے، تو وہ اپنے تمام سابقہ غم یاد کرتا ہے، جیسے ایک غم ہی اس کے لیے کافی نہیں ہوتا!"🖤🪐

👍 ❤️ 💯 4
صراط المستقیم
صراط المستقیم
6/18/2025, 1:07:12 AM

*زندگی میں ہر وہ چیز چھوڑ دیں* *جو اللہ تعالیٰ سے دوری کا سبب بن رہی ہے* *چاہے وہ کوئی عادت ہو* *شخص ہو* *یا خواہش* *کیونکہ...!!* *ہر وہ چیز خسارے کا سودا ہے* *جس کی قیمت اللہ تعالیٰ سے دوری ہو۔*

❤️ 👍 5
Link copied to clipboard!