صراط المستقیم
صراط المستقیم
February 17, 2025 at 08:08 AM
❁ *`کیا آپ نے اپنے روزوں کی قضا کر لی؟`* ❁ سیدہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں مجھ پر جو رمضان کے روزے قضا ہوتے تھے تو میں ان کو قضا نہ کر سکتی تھی مگر شعبان میں ( رکھتی ) اور وجہ اس کی یہ تھی کہ میں مشغول ہوتی تھی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں (اور فرصت نہ پاتی تھی)۔ *`صحيح مسلم : 2687`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ https://whatsapp.com/channel/0029Va8axYJFMqraOWV03N2t *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
❤️ 👍 5

Comments