صراط المستقیم
صراط المستقیم
February 19, 2025 at 05:08 PM
*✍️مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....!* *آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،* *مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!!* *الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....!* *شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،* *کسی کیلئے شفاء،* *کسی کیلئے امید،* *کسی کا مرہم* *اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!!* *ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....!* *یقین جانیں،* *وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،* *جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!!* *تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں...* 💞💞
❤️ 👍 12

Comments