صراط المستقیم
صراط المستقیم
February 21, 2025 at 01:23 AM
چھوٹی سی نیکی بڑی نیکی کی توفیق دیتی ہے اور چھوٹا سا گناہ بڑے گناہ کا حوصلہ دیتا ہے لہٰذا اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کو کبھی غیر اہم نہ سمجھیں۔ چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرنا شروع کریں، آپ جلد بڑی نیکیاں کرنے لگیں گے، چھوٹے چھوٹے گناہ چھوڑنا شروع کریں، آپ جلد بڑے گناہوں سے چھٹکارا پا لیں گے۔ *کوشش شرط ہے....!!* https://whatsapp.com/channel/0029Va8axYJFMqraOWV03N2t
❤️ 5

Comments