صراط المستقیم
صراط المستقیم
February 21, 2025 at 01:24 AM
‏میرا رب اپنے بندوں کو مصائب اور آزمائش سے گزار کر اوپر لے جاتا ہے. کبھی لگتا ہے کہ میرا بندا اکیلا سنبھال نہیں پائے گا تو مدد بھیج دیتا ہے، تو کبھی ایسے احساس دلاتا ہے کہ میں اکیلا ہی تیرے لئے کافی ہوں، وہ رب ،رحیم، کریم۔۔۔ کن الفاظ میں اس کی محبت بیان کریں، الفاظ ہی نہیں ہیں۔ پس..... *لاتحزن ان الله معنا* کو تھام لیجیے....!https://whatsapp.com/channel/0029Va8axYJFMqraOWV03N2t
Image from صراط المستقیم: ‏میرا رب اپنے بندوں کو مصائب اور آزمائش سے گزار کر اوپر لے جاتا ہے. کب...
❤️ 🙏 🫀 9

Comments