صراط المستقیم
صراط المستقیم
February 21, 2025 at 02:13 PM
{ كَلَّاۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا۟ یَكۡسِبُونَ } یوں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کےاعمال کی وجہ سے زنگ (چڑھ گیا) ہے. [سُورَةُ المُطَفِّفِينَ: ١٤] الران: گناہ پر گناہ حتی کے دل اندھا ھو جائے۔ الحسن البصری رحمہ اللہ
❤️ 👍 🥺 3

Comments