صراط المستقیم
February 22, 2025 at 05:38 PM
♡
آپ نہیں جانتے کہ جنت میں کس خالص
نیکی کے ساتھ داخل ہوسکتے ہیں...!!
کسی آنسو کے ساتھ
مسکراہٹـــــــــ کے ساتھ
ایک مہربان لفظ کے ساتھ
باہم خلوص کے ساتھ
کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ
کسی تسبیح یا پاکیزہ
اور خیرخواہ دل کے ساتھ...!!
پس کسی بھی نیکی کو آپ حقیر نہ سمجھیے گا...!!🥰💔
❤️
3