صراط المستقیم
صراط المستقیم
February 22, 2025 at 05:44 PM
حافظ ابن القیم رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں: *اللّٰہ کا ذکر جس مشکل پر کیا جائے وہ آسان ہو جاتی ہے۔ جس مشقت پر کیا جائے وہ ہلکی ہو جاتی ہے۔جس سختی پر کیا جائے وہ ختم ہو جاتی ہےاور جس غم و پریشانی پر کیا جائے وہ چھٹ جاتی ہے* (الوابل الصيب : ۷۷ )
❤️ 5

Comments