Great Stories 😎
Great Stories 😎
February 2, 2025 at 11:09 AM
" ایک بھیڑیا، بھیڑوں کے باڑے میں داخل ہوا اور ایک سفید بھیڑ کو مار کر کھا گیا ، یہ دیکھ کر ایک کالی بھیڑ نے خوشی کا اظہار کیا، پھر وہ بھیڑیا اس کالی بھیڑ کو بھی مار کر کھا گیا، یہ دیکھ کر ایک اور سفید بھیڑ نے کہا: یہ ایک خوبصورت انصاف پسند بھیڑیا ہے … اور بھیڑیا آج دن تک ان کے درمیان ایسے ہی انصاف کر رہا ہے۔ "

Comments