KhabarNama
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 1, 2025 at 03:51 PM
                               
                            
                        
                            *صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان* کل بروز اتوار صبح 11:00بجے  پشاور تشریف لا رہے ہیں۔
    تمام کارکنان صوبائی صدر جنید اکبر خان کے شایان شان استقبال کیلئے کل بروز اتوار00 :10بجے پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر پہنچ جائیں۔ شکریہ
از طرف:    پاکستان تحریک انصاف پشاور