KhabarNama WhatsApp Channel

KhabarNama

344 subscribers

About KhabarNama

This channel is to report News, Views, and Reviews from Peshawar, the North West Frontier Province (NWFP - Khyber PK) Pakistan. Send queries or material to publish on Social Media Marketing via email at [email protected] or WhatsApp at +923339208655.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

KhabarNama
KhabarNama
2/1/2025, 3:51:13 PM

*صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر خان* کل بروز اتوار صبح 11:00بجے پشاور تشریف لا رہے ہیں۔ تمام کارکنان صوبائی صدر جنید اکبر خان کے شایان شان استقبال کیلئے کل بروز اتوار00 :10بجے پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر پہنچ جائیں۔ شکریہ از طرف: پاکستان تحریک انصاف پشاور

KhabarNama
KhabarNama
2/4/2025, 5:58:40 AM

مظفرگڑھ: سوشل میڈیا پر جھوٹی افواہ پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے درج کرلیا مظفرگڑھ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اور مظفرگڑھ پولیس کی مشترکہ کاروائی مظفرگڑھ: مظفرگڑھ کے رہائشی عمر بٹ نے سوشل میڈیا پر توہین مذہب کی جھوٹی افواہ پھیلائی ۔ ذرائع مظفرگڑھ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع مظفرگڑھ: ملزم نے شریف شہری کی شناخت خراب کرنے کے لئے توہین مذہب کی جھوٹی پوسٹ سوشل میڈیا پر لگائی۔ ذرائع مظفرگڑھ: ملزم کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔ ذرائع

Post image
Image
KhabarNama
KhabarNama
2/9/2025, 3:15:20 AM

* ہونہار سکالرشپ پروگرام میں بی ایس پروگرام کے تیسرے سمسٹر سے لے کر آٹھویں سمسٹر تک کے طلبہ اپلائی کرسکتے ہیں۔ * میڈیکل کالجز کے سیکنڈ ایئر سے لے کر ففتھ ایئر تک کے طلبہ بھی اہل ہوں گے۔ * آن لائن رجسٹریشن 09 فروری 2025 سے شروع ہوگی۔ * ہونہار سکالرشپس کی تعداد 30 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار کردی گئی ہے۔ * طلبہ کو اس لنک سے اپلائی کرنا ہے۔ https://honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/

KhabarNama
KhabarNama
2/9/2025, 4:12:01 AM

*مانسہرہ میں پیکا ایکٹ کا پہلا مقدمہ درج* ضلعی رہنما جماعت اسلامی شبیر احمد خان کو پیکا ایکٹ میں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کو آج انسداد دہشت گردی عدالت ایبٹ آباد میں پیش کیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم نے یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت اور اداروں کے خلاف تقریر کی تھی۔

Post image
Image
KhabarNama
KhabarNama
2/22/2025, 2:11:19 PM

*خیبر پختونخوا حکومت کی صحت کے شعبے میں ایک سالہ کارکردگی (مارچ 2024 تا فروری 2025) رپورٹ جاری* بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا کی موجودہ صوبائی حکومت کی ایک سال میں شاندار کارکردگی۔ علی امین خان گنڈا پور، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، عمران خان کے وژن "غریبوں کیلئے صحت کی رسائی ہماری حکومت کے ایجنڈے کا مرکزی نقطہ ہے۔" پر گامزن - 7 بلین روپے کے طویل المدتی واجبات ادا کر کے صحت کارڈ کی مالی حالت بہتر - 36 فیصد بجٹ صحت اور تعلیم کیلئے مختص، جو آئی ایم ایف کے معیار سے زیادہ - مارچ 2024 سے صحت کارڈ کیلئے 30.4 بلین روپے جاری، 789,721 مریضوں کا علاج - مالی سال 2024-25 کیلئے ادویات کی خریداری پر 10.9 بلین روپے مختص، 4.8 بلین روپے جاری - 10.45 ملین سے زائد خاندان صحت کارڈ پروگرام میں شامل - 0.94 ملین سے زائد مریض صحت کارڈ کے تحت ہسپتالوں میں داخل - 72٪ مریض سرکاری اور 28٪ مریض نجی ہسپتالوں میں علاج کیلئے گئے - 2024-25 کے بجٹ میں صحت کے شعبے کیلئے 13٪ اضافہ - 231,784 ملین روپے صحت کے شعبے کے بجٹ میں مختص - 120+ بنیادی ایمرجنسی زچگی و نومولود کیئر سنٹرز 24/7 فعال - 850+ پرائمری کیئر مینجمنٹ کمیٹیاں مقامی فیصلہ سازی کیلئے قائم - ثانوی ہسپتالوں کیلئے 250+ اہم سامان کی اشیاء خریدی گئیں - لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 500 بستروں پر مشتمل نیا سرجیکل بلاک - صحت کے شعبے میں ادویات کی خریداری کیلئے 5.5 بلین روپے جاری - ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں 90٪ ضروری ادویات کی دستیابی یقینی - خلیقہ گل نواز میڈیکل انسٹیٹیوٹ بنوں میں 5 نئے بلاکس مکمل - خلیقہ گل نواز MTI بنوں میں 10 بستروں کا برن اور پلاسٹک سرجری یونٹ قائم - ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 نئی کیتھ لیبس، سول ورک مکمل، سامان کی خریداری جاری - ڈیرہ اسماعیل خان میں نیا گردے کا مرکز اور برن یونٹ قائم - خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں جدید ہیلیم فری ایم آر آئی مشین نصب - خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کیتھ لیب کو جدید خطوط پر استوار کیا گیا - حیات آباد میں 250 بستروں پر مشتمل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی قائم - خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گردے، جگر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے ٹاور منصوبہ حتمی مراحل میں - بی کے ایم سی صوابی میں یونیسف کے تعاون سے 46 بستروں پر مشتمل جدید نوزائیدہ بچوں کی یونٹ قائم - خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 75 ملین روپے کی لاگت سے میڈیکل گیس سسٹم اپ گریڈ - اثاثہ جات کے مؤثر انتظام کیلئے 75 ملین روپے کی لاگت سے ڈیجیٹل پورٹل قائم - 100٪ صحت کے اداروں کی جیو ٹیگنگ مکمل، 25728 جعلی ڈاکٹرز کی شناخت - 6472 نئے رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر سینٹرز، 2147 تجدید، 4798 غیر قانونی ادارے بند - مردان میں شہید بینظیر بھٹو بچوں کے ہسپتال کیلئے 2.6 بلین روپے مختص - خیبر پختونخوا میں غیر تدریسی DHQ ہسپتالوں کی بحالی کیلئے 7.0 بلین روپے مختص - خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 25 بستروں کا جدید ڈائیلاسس یونٹ قائم

KhabarNama
KhabarNama
2/24/2025, 1:11:23 AM

عمران خان کا بیرون ملک پاکستانیوں کے نام خط https://drive.google.com/drive/folders/1Zx6G4LfMHTYWS566TSao1LhMHM7yV5Ow?usp=sharing%20

Post image
Image
Link copied to clipboard!