KhabarNama
KhabarNama
February 4, 2025 at 05:58 AM
مظفرگڑھ: سوشل میڈیا پر جھوٹی افواہ پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے درج کرلیا مظفرگڑھ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اور مظفرگڑھ پولیس کی مشترکہ کاروائی مظفرگڑھ: مظفرگڑھ کے رہائشی عمر بٹ نے سوشل میڈیا پر توہین مذہب کی جھوٹی افواہ پھیلائی ۔ ذرائع مظفرگڑھ: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع مظفرگڑھ: ملزم نے شریف شہری کی شناخت خراب کرنے کے لئے توہین مذہب کی جھوٹی پوسٹ سوشل میڈیا پر لگائی۔ ذرائع مظفرگڑھ: ملزم کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔ ذرائع
Image from KhabarNama: مظفرگڑھ: سوشل میڈیا پر جھوٹی افواہ پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ا...

Comments