KhabarNama
KhabarNama
February 9, 2025 at 03:15 AM
* ہونہار سکالرشپ پروگرام میں بی ایس پروگرام کے تیسرے سمسٹر سے لے کر آٹھویں سمسٹر تک کے طلبہ اپلائی کرسکتے ہیں۔ * میڈیکل کالجز کے سیکنڈ ایئر سے لے کر ففتھ ایئر تک کے طلبہ بھی اہل ہوں گے۔ * آن لائن رجسٹریشن 09 فروری 2025 سے شروع ہوگی۔ * ہونہار سکالرشپس کی تعداد 30 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار کردی گئی ہے۔ * طلبہ کو اس لنک سے اپلائی کرنا ہے۔ https://honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk/

Comments