
KhabarNama
February 9, 2025 at 04:12 AM
*مانسہرہ میں پیکا ایکٹ کا پہلا مقدمہ درج*
ضلعی رہنما جماعت اسلامی شبیر احمد خان کو پیکا ایکٹ میں گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کو آج انسداد دہشت گردی عدالت ایبٹ آباد میں پیش کیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ملزم نے یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت اور اداروں کے خلاف تقریر کی تھی۔
