دور حاضر کے فتنے
February 2, 2025 at 05:24 AM
پاکستانی قوم یحیی سنوار ، برہان وانی ، ملا عمر سمیت ہر مزاحمت کارکوہیرو سمجھتی ہےلیکن اپنےملک پاکستان میں مذکورہ مزاحمت کاروں کی صفات ونظریےکاحامل کوئی شخص پاکستان پر مسلط فرعونوں کےسامنےکھڑا ہونے کی کوشش کرے پھر دیکھو ہماری قوم اسکا کیاحشر کرتی ہے
اسے کیا کہیں؟