دور حاضر کے فتنے
February 8, 2025 at 12:15 PM
اگر کوئی شخص اس نظام کفر کے بنیادی ڈھانچے کو قبول کرلے تو یہ نظام بھی کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر اسے قبول کرلیتا ہے ۔ پھر اس کے بعد وہ اپنی ذاتی زندگی میں یہودیت پر عمل کرے یا عیسائیت پر یا اسلام کی بات مانے یا ہندومت کی ، اس نظام کو اس سے کوئی سروکار نہیں۔ اقتباس ؛ چہروں کی نہیں کفریہ نظام کی تبدیلی مقصود ہے.
Image from دور حاضر کے فتنے: اگر کوئی شخص اس نظام کفر کے بنیادی ڈھانچے کو قبول کرلے تو یہ نظام بھی ...

Comments