دور حاضر کے فتنے
February 9, 2025 at 05:27 AM
ٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے کے لیے 500 ارب ڈالر مانگے تھے سعودی ولی عہد نے 600 ارب ڈالر کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے جواب میں کہا کہ سعودی ولی عہد ایک شاندار آدمی ہیں۔ میں ان سے کہوں گا کہ اس رقم کو تقریباً 1000 ارب ڈالر تک بڑھا دیں۔ امت کا سرمایہ وسائل ان خائن کٹھ پتلیوں کے ہاتھوں کسطرح برباد ہورہا ہے ۔