دور حاضر کے فتنے
February 20, 2025 at 03:48 AM
اس ایک ناپاک شخص کے کہنے پر پوری دنیا لاک ڈاؤن کردی انہوں نے لوگوں کے چہروں پر ماسک چڑھا دیئے ۔چھ فٹ کا فاصلہ کردیا حتیٰ کہ حج بند کر دیا اور پھر لوگوں کو زہریلے ٹیکے لگائے جس سے پوری دنیا میں کروڑوں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں یہاں پر یہ سفاک جانور بری ذلیل کیا جارہا ہے اب لوگوں کو پتہ چل گیا ہے کہ اس نے کیا کیا تھا ۔
یہ ( ی،ہ،و،د ) اور کفار کا مخصوص طریقہ واردات ہے۔ پہلے باقائدہ منصوبہ بندی سے انسانیت کے خلاف جرائم کرتے ہیں۔ پھر کسی ایک فرد کو ذمہ دار قرار دےکر باقی سسٹم (کفریہ نظام) کو بچا لیتے ہیں۔