دور حاضر کے فتنے
February 22, 2025 at 05:17 AM
بائیکاٹ مہم کیا جنگبندی معاہدے تک تھی؟ غزہ، قبلہ اول، رمضان سب کمپرومائز کرلیا۔ یہ کرکٹ نیوٹرل نہیں ہے۔ یہ سب مسلمانوں کے قتل میں حصہ ملائیں گے ۔ آپ کیا کریں گے یہ آپ سوچ لیں. https://youtu.be/ZXJOs4wD-GY

Comments