دور حاضر کے فتنے
February 24, 2025 at 12:07 PM
مرغا اور مرغی کا نکاح لاہور سنت نبوی کا مزاق ایسے بدبخت قوم کو کیا کہنا کہ لاکھوں بہنوں کی شادیاں غربت کی وجہ سے نہیں ہورہی لیکن مرغا مرغی کے شادی میں لاکھوں روپے خرچ کر ڈالا مولانا منظور مینگل صاحب

Comments