دور حاضر کے فتنے
February 25, 2025 at 03:24 AM
پاکستان میں سپریم کورٹ کو اگر ایک وزٹ میں دیکھا جائے تو فری میسن کے نشانات سے بھرا مل جائیگا سب سے عام اور ذیادہ آپ کو ڈیوڈ اسٹار نظر آئینگے۔ پھر عجیب بات اس وقت لگی جب افتخار چودھری کی سپریم کورٹ کو عالمی مالیاتی ادارے نے فنڈنگ کی توہم حیران ہوئے کہ سپریم کورٹ کیسے money generat کرے گی اور واپس کرے گی۔ اور اب رواں ماہ پھر سے مالیاتی ادارے کے ارکان کی ججز سے ملاقات اور فنڈنگ کے فوراً بعد چھوٹی داڑھی والا کیس آیا اور عدالت نے سوالات وفاق المدارس پر اٹھائے ساتھ میں مجسٹریٹ نے اسلام آباد میں مساجد کو متبادل جگہ ٹرانسفر کرنے کی کوشش جس کیلیے مذاکرات کرنے ام احسان وغیرہ گئی تو انھیں انسداد دہشتگری کے دفعات کے تحت گرفتار بھی کرلیا اور سارے ویڈیوز ہونے کے باوجود بھی ریمانڈ پر دے دیا اور یہی انسداد دہشتگری کی عدالت کراچی میں منشیات فروش ارمغان کو کہ جس کا باپ ٹی وی چینل کے پروگرام میں انٹیلی جنس اہلکار ہونے کا دعویٰ کرتا ہے کو مقتول کی لاش گاڑی ملنے کے باوجود ریمانڈ پر نہیں دیتی۔ پاکستان میں عدلیہ ثابت کررہا ہے کہ وہ طاغوت کا آلہ ہے۔ انصاف کا نہیں۔

Comments