The world of science
The world of science
February 8, 2025 at 07:10 PM
_______ریختہ پر بلا مبالغہ ہزاروں نہیں لاکھوں نایاب و تاریخی کتب موجود ہیں جو کہیں اور سے ملنا محال ہیں، لیکن مصیبت یہ تھی کہ آپ ریختہ پر بس آنلائن ہی پڑھ سکتے ہیں کتاب ڈاؤنلوڈ نہیں کر سکتے لیکن گزشتہ شب بروزنگ کے دوران Rekhta Downloader نام کی یہ ایک ویب سائٹ ہاتھ لگی جہاں آپ ریختہ پر موجود کتاب چند لمحوں میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور اچھی بات کہ اس سائٹ پر کوئی بھی ایڈز نہیں آتے اور بالکل آرام سے چلتی ہے. https://tlopk.blogspot.com/2025/02/categories-of-learning.html
Image from The world of science: _______ریختہ پر بلا مبالغہ ہزاروں نہیں لاکھوں نایاب و تاریخی کتب موجود...
❤️ 👍 4

Comments