The world of science WhatsApp Channel

The world of science

605 subscribers

About The world of science

The world of science Modern Technology Facts History Informative Posts General Knowledge Scholarships Information Today's History & Events Historical Stories Instructive Stories Valley of Pakistan Interesting World Information Geography Interesting stories https://whatsapp.com/channel/0029Va86WfTE50UqdkavFl1u

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

The world of science
The world of science
6/15/2025, 5:54:06 PM

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا گھر میزائل حملے سے مکمل تباہ۔۔کمبخت بچ نکلا

❤️ 👍 😢 😮 6
The world of science
The world of science
6/15/2025, 5:37:08 PM

پہلی جنگ عظیم کے بعد خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کر دیا گیا اور جنگ جیتنے والوں نے Sykes-Picot Agreement کے تحت عرب ریاستوں اور ان معدنی وسائل کو اپس میں تقسیم کر دیا اور اپنے الہ کار خاندان ان پر بیٹھا دٸیے ۔ اسی کے ساتھ ساتھ صیعونی ریاست کے فلسطین میں قیام کے لیے 1917 میں Balfour Declaration کے زریعے برطانیہ نے اجازت نامہ دیا ۔ اسی طرح دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ اور برطانیہ کے درمیان Atlantic Charter/Treaty کے زریعے سے متحدہ ہندوستان کو تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا اور تقسیم شدہ ممالک پر اپنے الہ کار خاندان بیٹھا دٸیے اور وساٸل کا کنڑول MNCs کے حوالے کر دیا اس کے قرضوں کی معشیت ان پر مسلط کر کے ان کے معاشی اور سیاسی فیصلے خود کرنے لگے ۔ جنگ عظیم دوٸم کے اختتام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ان تقسیم شدہ عرب , ایشیاء , افریقہ وغیرہ کے ممالک کو کنڑول کرنے کے لیے اپنی پالیسی کو colonialism سے neo-colonialism پر udate کیا اور ان معدنی وسائل پر تسلط کے لیے عالمی britton wood system تشکیل دیا۔ اب جو بھی ملک امریکہ کے بناۓ گیے عالمی نظام سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے امریکہ اسے نشان عبرت بنا دیتا ہے عراق نے کوشش کی تباہ کر دیا گیا , لیبیا کے قذافی نے کوشش کی اس کا بھی انجام اپ کے سامنے ہے , اسی طرح شام نے نکلنے کی کوشش کی تو وہاں regime change لایا گیا۔ ایران نے 1979 میں امریکی imperialism کو challenge کیا اور اپنے ملک کو امریکی نظام سے ازاد کر دیا اس سے پہلے شاہ ایران کا وہی کردار تھا جو اج شاہ سلیمان کا ہے۔ ایران چالیس سال سے عالمی پابندیوں کا سامنا کرتا ا رہا ہے پہلے ایران کو اسلامی برادری میں شیعہ سنی فساد کھڑا کر کے تنہا کر دیا گیا حالانکہ شاہ ایران کے دور میں شیعہ سنی فسادات میں اتنی شدت نہیں تھی لیکن جب سے ایران نے اپنا تیل اور گیس امریکی کمپنیوں چھڑایا تو شیعہ کافر ہو گیا ۔ عراق کے ساتھ ایران کو سات سال تک جنگ میں الجھایا اور کمزور کرنے کی کوشش کی کہ وہ امریکی امداد کی طرف اۓ , ختی کہ پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کو ضیا کے دور میں عروج دیا گیا اور شیعہ مخالف لڑیچر لوگوں کے ذہنوں انڈیلا گیا تاکہ لوگ ایران کے امریکہ مخالف انقلاب کو سمجھ نہ پاٸیں ۔ ختی کہ اک مشہور عالم دین نے تو یہ بھی کہا کہ اگر امریکہ ایران میں اک پٹاخہ بھی پھوڑے گا تو اپ میری قبر پر ا کر پیشاب کرنا ہے امریکہ اور ایران ایک ہیں ۔ امریکہ کا خوف دیکھیں پاکستان جیسی ایٹمی طاقت ایران کے ساتھ گیس , تیل دیگر ایشیا کی تجارت نہیں کر سکتی حالانکہ ایران نے اپنی گیس پاٸپ لاٸن ہماری سرحدوں تک لے ایا لیکن ہماری امریکہ سے کانپیں ٹانک رہی ہیں ۔ اج ہمارے ملک میں ضییا کی پیدا کردہ فرقہ وارانہ ذہنیت اتنی پست کر دی گٸی ہے کہ وہ عالمی منظر نامے پر سامراج کے کھیل کا غیر شعوری پر مہرے کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ایران اتنی عالمی پابندیوں کے باواجود امریکہ , برطانیہ , فرانس , اسرائیل اور عرب ممالک کے سامنے اکیلا کھڑا ہے ستاون اسلامی ممالک جو اسرائیل اور امریکہ کے خلاف اک لفظ نہیں کہہ سکتے اج ایران نے اسی اسرائیل پر میزاٸل داغ کر اس کے سب سے بڑے فوجی اڈے تباہ کر دیٸے یہ کوٸی معمولی بات نہیں ہے اتنی جرات اک انقلابی جماعت ہی کر سکتی الہ کار اور غلام leadership تو ملک کو گروی رکھوا کر امریکہ کی خوشنودی ہی حاصل کر سکتی ہے ۔ اگر امریکہ ایران میں ناکام ہوتا ہے تو باقی امریکی غلام ممالک کے لیے اک امید کی کرن بن جاۓ گی امریکہ کی دنیا پر چھاٸی خوف کی چادر ٹوٹ جاۓ گی پھر دنیا امریکی غلامی کے عالمی نظام کو challenge کرنے قابل ہو جاٸیں گے اور یہ unipolar world پھر multipolar world میں بدل جاۓ گی جہاں ہر ملک اپنے حقوق لے سکے گا ۔ badshah@

❤️ 👍 😮 9
The world of science
The world of science
6/17/2025, 5:33:27 PM

ایران کے ایٹمی پروگرام صرف بہانہ تھا۔ یہ ایک سوچی سمجھی پلاننگ تھی۔ اسرائیل اور امریکہ نے ایران کے بعد پاکستان سے نمٹنا تھا، انہیں ایران سے اس قدر سخت مزاحمت کی قطعا توقع نہیں تھی۔ ان کی نظر میں پاکستان ہی ایک سخت ٹاسک تھا، باقی عرب ممالک تو ایک غلیل سے بھی فتح کیے جاسکتے ہیں۔ لیکن یہاں معاملہ الٹا پڑ گیا ہے۔ ایران ہی ان کے حلق میں پھنس گیا ہے۔ پاکستان تو بہت بڑی بلا ہے جو ان کو دن کو تارے دکھائے گی۔

❤️ 👍 13
The world of science
The world of science
6/16/2025, 5:17:44 AM

ٹرمپ کا 10 گھنٹوں میں تین بار ایران اسرائیل جنگ بندی پر زور۔ چوہدری کا مرغا لڑائی ہار رہا ہو تو چوہدری لڑائی رکوا دیتا ہے

😂 👍 9
The world of science
The world of science
6/15/2025, 5:37:56 AM

ایرانی حملہ: آئرن ڈوم کی قلعی کھل گئی؟ (ضیاء چترالی) 13 جون 2025ء کی رات مشرقِ وسطیٰ کی عسکری تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا۔ ایران نے پہلی مرتبہ کھلے عام اور براہِ راست اسرائیل پر ایک وسیع البنیاد میزائل حملہ کیا۔ تل ابیب، حیفہ، یروشلم اور دیگر شہروں میں خطرے کے سائرن چیخنے لگے۔ زمین تھرتھرا اٹھی، آسمان انگاروں سے دہک اُٹھا اور دنیا سانس روکے یہ منظر دیکھتی رہی کہ کیا واقعی اسرائیل، جسے "ناقابلِ تسخیر قلعہ" سمجھا جاتا تھا، اب کمزور ہو چکا ہے؟ ایرانی اعلان تھا کہ "جوابی کارروائی کا فیصلہ کن آغاز" کر دیا گیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ فیصلہ کن کس کے لیے؟ ایران کے لیے، اسرائیل کے لیے، یا پورے خطے کے لیے؟ میزائلوں کی بارش، آئرن ڈوم کی آزمائش: ایران نے اس حملے میں سینکڑوں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز ایک ساتھ فائر کیے۔ اگرچہ اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ اس نے بیشتر کو روک لیا، لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہی داستان سناتے ہیں۔ بعض باخبر ذرائع کے مطابق کم از ڈیڑھ میزائل اور ڈرون ٹھکانے پر لگ چکے ہیں۔ تل ابیب کے نواح میں تباہی، تین ہلاکتیں (اصل تعداد اللہ ہی جانے) اور سیکڑوں زخمی، خود گواہ ہیں کہ "آئرن ڈوم" مکمل طور پر ناکام رہا، کم از کم اس بار۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق ایران نے "تاکتیکِ اِغراق" (saturation tactic) اپنائی۔ یعنی اتنی بڑی تعداد میں حملے کیے گئے کہ اسرائیلی دفاعی نظام اُنہیں ایک ساتھ نہیں روک سکا۔ ایک وقت میں اگر 300 سے زائد میزائل اور ڈرونز فضا میں ہوں، تو آئرن ڈوم، ڈاوڈز سلِنگ اور ایرو جیسے نظام بھی گھٹنے ٹیک دیتے ہیں۔ ہر بیٹری کی ایک حد ہوتی ہے اور ایران نے اُس حد کو عبور کر کے دکھایا۔ کیا آئرن ڈوم محض ایک اساطیری ڈھال ہے؟ گزشتہ برسوں میں "آئرن ڈوم" کو تقریباً افسانوی حیثیت دی گئی۔ لیکن ایم آئی ٹی کے پروفیسر تھیوڈور پوسٹل، اور خود اسرائیلی دفاعی ماہرین جیسے موردخائی شیفر اور رئوون بیداتسور، بارہا کہتے آئے ہیں کہ یہ نظام زمینی حقیقت سے زیادہ ایک نفسیاتی ہتھیار ہے۔ ان کے مطابق، آئرن ڈوم کی حقیقی کامیابی کی شرح محض 10 فیصد کے قریب ہے، کیونکہ یہ میزائل اکثر صرف قریب سے دھماکا کرتے ہیں، مکمل تباہی نہیں لاتے۔ 13 جون کی رات شاید اس دعوے پر آخری مہر ثبت کر گئی۔ ایرانی عسکری صلاحیت: نیا توازنِ طاقت: ایران نے نہ صرف بیلسٹک میزائلوں کی دُرستی میں غیر معمولی پیش رفت کی ہے، بلکہ وہ ڈرونز اور کروز میزائلوں کے مشترکہ استعمال پر بھی مہارت حاصل کر چکا ہے۔ "شاہد-136" جیسے ڈرونز راڈار سے بچ کر اندر گھس جاتے ہیں، اور میزائلوں کے لیے راستہ ہموار کرتے ہیں۔ "سومار" اور "ہویزہ" جیسے کروز میزائل اسرائیل کے دفاعی نظام کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایران نے اب ایک "تین جہتی" فضائی جنگ کی صلاحیت حاصل کر لی ہے: 1. بیلسٹک میزائل: تیز، بلند اور دور مار 2. ڈرونز: خاموش اور گھات لگانے والے 3. کروز میزائل: نیچی پرواز والے اور راڈار کو چکمہ دینے والے اس سب پر مستزاد، ایران کا ہائپرسونک میزائل "فتاح" ہے، جو آواز سے پانچ گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتا ہے۔ یہ میزائل اسرائیل کے لیے "ناقابلِ تلافی خطرہ" بنتا جا رہا ہے، کیونکہ کوئی موجودہ دفاعی نظام اس کی رفتار اور حرکات کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تل ابیب کے آسمان پر بدلا ہوا رنگ: اسرائیل کے لیے یہ حملہ محض ایک عسکری واقعہ نہیں، بلکہ ایک اسٹرٹیجک صدمہ ہے۔ پہلی بار اسرائیل کو احساس ہوا کہ اُس کے دفاعی نظام ناقابلِ تسخیر نہیں، اور ایران محض لفظی دھمکی نہیں بلکہ عملی خطرہ ہے۔ یہ حملہ دراصل ایک "سیاسی میزائل" بھی تھا، جس کا ہدف صرف عسکری تنصیبات نہیں، بلکہ عالمی توازنِ طاقت کو چیلنج کرنا تھا۔ ایران نے اسرائیل اور اُس کے مغربی اتحادیوں کو پیغام دے دیا کہ اگر "جوہری سائنسدان" ہمارے ہاں مارے جا سکتے ہیں، تو تل ابیب بھی اب محفوظ نہیں۔ نیا مشرقِ وسطیٰ؟ 13 جون کی رات مشرقِ وسطیٰ کے عسکری توازن میں ایک بڑی دراڑ ڈال گئی۔ یہ حملہ ظاہر کرتا ہے کہ خطہ اب صرف پراکسی وارز تک محدود نہیں رہا، بلکہ براہِ راست ریاستی تصادم کے دہانے پر کھڑا ہے۔ اسرائیل کے لیے یہ محض دفاعی ناکامی نہیں، بلکہ عسکری بالادستی کے دعوے پر سوالیہ نشان بھی ہے۔ کیا ہم ایک نئے مشرقِ وسطیٰ میں داخل ہو چکے ہیں؟ ایسا مشرقِ وسطیٰ، جہاں طاقت کا تصور صرف ہتھیاروں کی تعداد سے نہیں، بلکہ حکمتِ عملی اور حوصلے سے متعین ہوتا ہے؟ اگر ہاں، تو ایران نے پہلا وار کر کے نئی تاریخ کا آغاز کر دیا ہے۔ (ضیاء چترالی)

❤️ 4
The world of science
The world of science
6/16/2025, 6:36:00 PM

اسرائیل کے میزائل سنی، وہابی، دیوبندی ، شیعہ نہیں دیکھتے۔ بہتر یہی ہے کہ! فرقوں کی دکانیں بند کر کے ایک اُمت (مسلمان)ہونے کا ثبوت دیں۔

👍 11
The world of science
The world of science
6/18/2025, 6:58:55 AM

‏ایران نے اب تک کہاں کہاں مارا ہے؟" 🟢 1. حدیرہ پاور پلانٹ اسرائیل کے سب سے بڑے پاور پلانٹس میں سے ایک جو تل ابیب کے شمال میں واقع ہے۔ 🟢 2. کریا بیس اسرائیل ڈیفنس فورسز (ملٹری کمانڈ) کا جنرل ہیڈ کوارٹر۔ 🟢 3. حائفہ تیل ذخیرہ کرنے کی سہولت شمالی اسرائیل میں ایندھن اور توانائی ذخیرہ کرنے کا مرکزی مرکز، خاص طور پر ہوا بازی اور نقل و حمل کے لیے اہم۔ 🟢 4. حیفہ پاور پلانٹ توانائی کا بنیادی ڈھانچہ شمالی اسرائیل میں بجلی کاٹ رہا ہے۔ 🟢 5. نیواٹیم ایئر بیس جنوبی اسرائیل میں F-35s کی رہائش کا ایک فوجی ایئربیس۔ 🟢 6. Uvda ایئر بیس کمانڈ، کنٹرول اور الیکٹرانک ملٹری آپریشنز کا مرکز۔ 🟢 7. ٹیل نوف ایئر بیس اسرائیل کا اسٹریٹجک فوجی اڈہ۔ 🟢 8. جلیل بیس شمالی اسرائیل میں فوجی اڈہ۔ 🟢 9. حیفہ بندرگاہوں کا بنیادی ڈھانچہ اسرائیل کے تیل اور سمندری ٹرمینلز اور اڈے۔ 🟢 10. ویزمین سائنس سینٹر اسرائیل کے اہم ترین تحقیقی مراکز میں سے ایک۔ 🟢 11. صنعتی شہر کریات گٹ سیمی کنڈکٹر فیکٹریوں سمیت ٹیکنالوجی اور صنعت کا ایک مرکز۔ 🟢 12. اسرائیل کی وزارت دفاع کمانڈ اور اسٹریٹجک فوجی منصوبہ بندی کا کلیدی مرکز۔ 🟢 13. اسرائیل نیوکلیئر ریسرچ سینٹر تل ابیب کے علاقے میں اسٹریٹجک زون۔ 🟢 14. حیفہ میں رافیل کمپنی اسرائیل کو اہم دفاعی نظام فراہم کرنے والا۔ 🟢 15. بنیاد 8200 اسرائیل سائبر آپریشنز اینڈ ایو ڈراپنگ سینٹر۔ 🟢 16. موساد ہیڈ کوارٹر اسرائیل کی انٹیلی جنس سروس۔

❤️ 👍 4
The world of science
The world of science
6/18/2025, 6:16:04 AM

اگر خدانخواستہ کبھی ایٹمی حملہ ہو جائے تو یاد رکھو تمہارے پاس صرف چند لمحے ہوں گے عمل کرنے کے لیے اور یہ بھی یاد رکھو کہ ڈر تمہیں مار دے گا لیکن تیاری تمہیں بچا سکتی ہے تو ایسے وقت میں تمہیں فوراً یہ سب کچھ کرنا ہے پہلا قدم ایٹمی دھماکے کی روشنی کو ہرگز نہ دیکھو کیونکہ یہ روشنی تمہیں اندھا کر سکتی ہے چاہے تم فاصلے پر ہی کیوں نہ ہو فوراً زمین پر لیٹ جاؤ اپنی آنکھوں کو ڈھانپ لو اور اپنا چہرہ موڑ لو دوسرا قدم فوراً کسی محفوظ جگہ چھپنے کی کوشش کرو تمہارے پاس صدمے کی لہر پہنچنے سے پہلے صرف دس سیکنڈ ہوں گے اگر تم باہر ہو تو کسی گڑھے کھڈے یا مضبوط دیوار کے پیچھے لیٹ جاؤ اور اپنے سر کو ڈھانپ لو اگر تم عمارت کے اندر ہو تو کھڑکیوں سے دور ہو جاؤ کیونکہ شیشے ٹوٹ کر نقصان پہنچا سکتے ہیں تیسرا قدم دھماکہ ختم ہونے کے بعد جلدی سے کسی محفوظ جگہ چلے جاؤ قریبی پکی اور مضبوط عمارت کے اندر داخل ہو جاؤ اگر ممکن ہو تو تہہ خانے یا زمین کے نیچے چلے جاؤ جتنا گہرا اتنا بہتر کھڑکیوں دروازوں اور ہوا کے راستوں کو کپڑے پلاسٹک یا ٹیپ سے بند کر دو چوتھا قدم کم از کم چوبیس سے بہتر ہے کہ بہتر گھنٹے تک اسی بند جگہ میں رہو کیونکہ باہر کی ہوا ایٹمی ریڈی ایشن سے آلودہ ہو چکی ہو گی باہر مت نکلو جب تک حکام کی طرف سے واضح اجازت نہ ملے یاد رکھو کہ ریڈی ایشن سب سے زیادہ خطرناک پہلے چوبیس گھنٹوں میں ہوتی ہے اس لیے انتظار کرنا ہی بہتر ہے پانچواں قدم اگر تم دھماکے کے وقت یا اس کے فوراً بعد باہر موجود تھے تو خود کو صاف کرو اپنے سارے کپڑے اتار دو کیونکہ وہ ریڈی ایشن سے آلودہ ہو چکے ہوں گے ٹھنڈے پانی اور صابن سے نہاؤ لیکن جلد کو مت رگڑو تاکہ مسام نہ کھلیں کپڑوں کو پلاسٹک کے تھیلے میں بند کر کے اچھی طرح بند کر دو اضافی ہدایات نلکے کا پانی یا دودھ مت پیو جب تک یقین نہ ہو جائے کہ وہ محفوظ ہیں ایک ایمرجنسی بیگ پہلے سے تیار رکھو جس میں پینے کا صاف پانی خشک خوراک اور ضروری دوائیں ہوں یا اللہ اس ملک کو امن والا اور محفوظ بنا دے #Mubakhsh1980

❤️ 6
The world of science
The world of science
6/15/2025, 4:03:34 PM

اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق گزشتہ رات ایران کے حملے میں 385 صیہونی واصل جہنم ہو چکے ہیں 2 ہزار سے اوپر زخمی

❤️ 👍 6
The world of science
The world of science
6/14/2025, 2:44:11 AM

سکول ٹائم میں جو سر یا پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ اس کا علاج دنیا کے کسی ڈاکٹر کے پاس `نہیــــــــــــں` ہوتا😂

😂 ❤️ 👍 4
Link copied to clipboard!