
Karachi Alerts
February 5, 2025 at 04:19 PM
کراچی: گلستان جوہر میلینئم مال کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک مرد اور خاتون جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
😢
🥹
8