Karachi Alerts
February 8, 2025 at 09:50 AM
کراچی میں تیز رفتار ڈمپر سے ایک اور افسوسناک ٹریفک حادثہ، کورنگی کراسنگ کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ موقع پر موجود افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔
😢
🖐
🖐️
😠
😡
🙏
10