
Karachi Alerts
February 9, 2025 at 07:41 AM
کراچی: پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے تاجر کے جاں بحق ہونے کا معاملہ پر ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس ایچ او پریڈی پرویز سولنگی اور ایس آئی او حنیف سیال سمیت 9 اہلکاروں کو معطل کردیا۔
معطل ہونے والوں میں تفتیشی افسر اے ایس آئی شاہد نذیر اور ہیڈ کانسٹیبل ذیشان حیدر شامل ہیں،معطل ہونے والوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل،معطل ہونے والے افسران اور اہلکاروں کو سسپنڈ کمپنی گارڈن ہیڈ کواٹر منتقل کردیا گیا۔

👍
1