Karachi Alerts
Karachi Alerts
February 10, 2025 at 07:48 AM
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہےذرائع کا کہنا ہے کہ جلد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کر کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا اورکے ایم سی کی پارکنگ سائٹس سے کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی ۔ کے ایم سی کے نام پر غیر قانونی پیسے لینے والوں کو گرفتار کیا جائےگا کراچی کی106مرکزی سڑکوں پر46 پارکنگ سائٹس سے فیس نہیں لی جائے گی تاہم میئر نے کہا کہ کراچی کے 25ٹاؤنز، 6کنٹونمنٹ بورڈز میں پارکنگ فیس برقرار رہے گی؛ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
Image from Karachi Alerts: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی...
👍 😂 4

Comments