Karachi Alerts
Karachi Alerts
February 10, 2025 at 01:39 PM
کراچی میں ایک اور افسوس ناک ٹریفک حادثہ ___ ! کراچی کے علاقے منگھوپیر رئیس سینٹر کے قریب ٹریفک حادثے میں 32 سالہ محمد دانیال جاں بحق ہوگیا، جاں بحق دانیال کی سرینا موبائل مارکیٹ میں دکان ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار واٹر ٹینکر سے ٹکرا جانے کے بعد مسافر بس کے ٹائروں کے نیچے آ کر کچلا گیا۔ متوفی کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
Image from Karachi Alerts: کراچی میں ایک اور افسوس ناک ٹریفک حادثہ ___ ! کراچی کے علاقے منگھوپیر ...
😢 ☠️ 16

Comments